جدہ کے مقامی ہوٹل میں ظفر خان سپاری کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام .

Published on April 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

جدہ سعودی عرب ( زکیر احمد بھٹی) تقریب کا آغاز حیدر علی صاحب نے تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول  سے کیا. اس کے بعد ظفر خان سپاری کا حاضری سے کروایا گیا ظفر خان سپاری پاکستان سے سعودی عرب کے شہر دمام پہنچے اور دمام سے بذریعہ روڈ سعودیہ کے مختلف شہروں جن میں الحسا . ریاض . القصیم .مدینہ المنوره . مکہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد جدہ پہنچے.انکا ہر شہر میں پاکستانی عوام کی جانب سے والہانہ استقبال کیا گیا.
عشائیے کی میزبانی محمد شاہد ستار، لکی سرکس انٹر نیشنل کے ملک میاں زبیر، چودھری خالد بشیر، چودھری شاہد بشیر اور چودھری تیمور نے کی ظفر سپاری نے اپنے خطاب میں کہا کہ پردیس میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا اس تقریب میں تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما اور سینئر صحافی بھی مدعو تهے جن میں سلطان عبدالباسط قاسم دستی. عدنان لیاقت. افتخار چیمہ. احمد رضا. عبدالمعید بلوچ اور حیدر علی شامل ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog