ہومیو ڈاکٹررانافہیم کی ڈاکٹرراؤغلام مرتضی کو مبارک باد‎

Published on December 31, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

بورے والہ (یواین پی) بورے والا ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا کے جنرل سیکرٹری ہومیو ڈاکٹررانا محمدفہیم نے بین الاقوامی خبررساں ادارے یواین پی سے ایک انٹرویوکےدوران ہومیوڈاکٹرراؤغلام مرتضی کو نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی حکومت پاکستان کے بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ اب ہومیو پیتھی کے دیرینہ مسائل احسن طریقہ سے حل ہونگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog