ہومیو ادویہ کی افادیت کو اجاگر کرنے کے لئے سیمینار کاانعقادوقت کی ضرورت ہے ڈاکٹر محمد فہیم

Published on May 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

خانیوال (یواین پی )جس طرح دوسرے ممالک میں ہومیوپیتھی نے ترقی کی ہے وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں ہومیوپیتھی اورہومیوپیتھک ڈاکٹرز کا نام ہو گا ہومیوپیتھک ڈاکٹرز لیڈی ڈاکٹرز کی صلاحیتوں کو ابھارنے کیلے ایسے پروگرام ہونے چاہیئں ہمارا مقصد ہومیوپیتھی طریقہ علاج کو فروغ دینا ہے ان خیالات کا اظہارینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیمنار میں ایم۔ایچ۔ڈی اے سرپرست اعلیٰ وصدر ڈاکٹر محمد فہیم مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد فہیم نے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ زندگی بدلنے کیلئے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کیلئے سمجھنا پڑتا وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنا لو چاہو تو سونے میں گزار لو اگر کچھ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو بھیڑ ہمت تو دیتی ہے پر شناخت چھین لیتی کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی لہروں نے آج تک راستے میں کسی سے نہں پوچھا کہ سمندر کتنی دورر ہے۔ اس شاندار پروگرام کے انعقاد پر میں خانیوال کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں یہ علمی سیمینار ہے پروگرام کے اختتام پہ انہیں ہومیو پیتھی کے لئے اپنی بے پناہ خدمات کو سراہتے ہوئے ایوارڈ بھی دیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes