مظفرگڑھ ، ہومیو کلینک کا افتتاح

Published on May 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

مظفرگڑھ (یواین پی )مظفرگڑھ ہومیوپیتھک ڈاکٹرزایسوسی ایشن کی کاوشوں سے مظفرگڑھ میں دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے حسن ہومیوپیتھک کلینک کا افتتاح ایم۔ایچ۔ڈی اے۔ کی اعلیٰ قیادت افتتاح بدست ایم ڈی اے سرپرست اعلیٰ وصدر ڈاکٹر محمد فہیم اور آرگنائزر ڈاکٹر مختار احمد۔چیئرمین ڈاکٹر غلام حسین ۔نائب صدر ڈاکٹر راحیل۔نائب صدر ڈاکٹر ادریس نائب صدر ڈاکٹر عدنان نائب صدر ڈاکٹر نواز۔ تحصیل مظفرگڑھ کے صدر ڈاکٹر یاسر سینئر نائب صدر یعقوب ملتان سے شاہد صاحب ایم۔ایچ۔ڈی۔اے کا مقصد مظفرگڑھ میں ہومیوپیتھک کے فروغ کیلئے کام کرنا دکھی انسانیت کی خدمت کرنا مظفرگڑھ ضلع بھر میں ہومیوپیتھک کا عوام کو اگاہی دیناافتتاح کے موقع پہ ڈاکٹر محمد فہیم نے نئے کلینک کی مبارک باد دیتے ہوئے اس امر کااظہار کیا کہ رب کائنات ہمارے دوست ڈاکٹر راحیل کے ہاتھوں‌دکھی انسانیت کو شفا ئے کامہ آجلہ فرمائے انہیں‌عوام کامسیحا بنائے تاکہ بیماریوں میں‌مبتلا لوگ ان کے ہوتھوں شفا پاکر معاشرے میں باعزت شہری بن کر زندگی بسر کریں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes