پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ

Published on May 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 326)      No Comments

کوئٹہ(یو این پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس موقع پر محمد ذکاء اللہ نے چمن فائرنگ واقعہ کے زیر علاج زخمیوں کی عیادت کی اور زخمیوں اور ان کے اہلخانہ سے یکجہتی اور ہمدردی کااظہار کیا نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ نے سفاکانہ واقعہ کی سخت مذمت کی واقعہ میں شہریوں، عورتوں، بچوں کو نشانہ بنایا گیا نیول چیف نے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں پاک بحریہ زخمیوں کے خاندان کے ساتھ ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy