آصف زرداری کے پیر کی عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش

Published on May 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments


اسلام آباد (یو این پی) آصف علی زرداری کے پیر کی کپتان کو بڑی پیشکش، پیر اعجاز قادری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان 3 بار میرے دربار پر آئیں انہیں وزارت عظمیٰ دلوا دوں گا۔ پیر اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ کا کا م کہاں رکا ہوا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے عمران خان کو پیشکش کر دی ہے، اب ان کی مرضی ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری کے پیر اعجاز قادری نے شرط رکھی ہے کہ عمران خان 3 بار میرے آستانے پر آئیں، وزارت عظمیٰ دلا دوں گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy