پنجا ب حکو مت کھا د اور زرعی ادویات میں ملا وٹ کے مر تکب افر اد کے خلا ف اقد اما ت کر رہی ہے ڈپٹی کمشنروہاڑی علی اکبر بھٹی

Published on February 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 483)      No Comments

dc ali

وہاڑی(یواین پی) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت کھا د اور زرعی ادویات میں ملا وٹ کے مر تکب افر اد کے خلا ف اقد اما ت کر رہی ہے محکمہ زراعت کے متعلقہ افسران خفیہ معلو مات پر مبنی کا رو ائیاں عمل میں لا ئیں تا کہ ملکی زراعت کو نقصان پہچانے والے اپنے انجام کو پہنچ سکیں یہ با ت انہوں نے ضلعی زرعی ٹاسک فو رس کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہی اجلاس میں ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو تنو یر الر حمن ، ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت محمد زبیرچو ہد ری ،شعبہ پیسٹ وارننگ کے ڈاکٹر محمد رمضان عا صی، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت محمد اسماعیل وٹو، چو ہد ری محمد الطاف ،شیخ محمد یسین ، ڈی ایس پی لیگل قد یر انو ر، پیسٹی سا ئیڈز ڈیلرز کے نمائندے شیخ نعیم پاشا، لیا قت علی بھٹی اور محمد ارشد، کا شتکا روں کے نما ئندوں محمداکرم کمبوہ، آصف شہز اد اور طا رق محمود عقیل نے شر کت کی اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میا ں شہبا ز شریف صو بہ میں زراعت کے تحفظ کے لیے جو اقدامات کر رہے ہیں ان کے ثمرات سے کاشتکار کو مستفید کر نے کے لیے محکمہ زراعت ، پو لیس اور پراسیکیو یشن کے ادارے بھر پو ر محنت اور لگن سے کا م کر یں اور ملا وٹ ما فیا کو انجام تک پہچانے کے لیے فوری اقدامات اٹھا ئیں انہوں نے کہا کہ عد التوں میں زیر سما عت مقد ما ت کی پیر وی بھر پو ر طر یقہ سے کی جا ئے اسی طر ح پو لیس زیر تفتیش مقد ما ت میں صحیح خطوط پر تفتیشی امو ر انجام دے اجلاس کو بتا یا گیا کہ اس وقت ضلع بھر میں زرعی ادویا ت کے483نمو نے حاصل کئے گئے جن میں سے10نمونے نا قص پا ئے گئے ان پر مقدمات کا اندراج کر ادیا گیا ہے جبکہ ملا وٹ کے علاوہ 9مقد مات درج کر ائے گئے 30مقد مات عدالت میں زیر سماعت ہیں ضلع میں کھا د میں ملاوٹ یا نا قص کھا د کے حو الہ سے 253نمونو ں میں سے 21غیر معیا ری یا ملاوٹ شدہ پا ئے گئے ان پر مقد ما ت درج کردئیے گئے اس وقت 14مقدمات پو لیس کے پا س زیر تفتیش ہیں جبکہ 46مقد مات عدالتوں میں زیر سما عت ہیں اجلاس میں کھا د کی قیمتوں اور دستیا بی کا بھی جا ئز ہ لیا گیا کا شتکاروں کے نما ئندوں نے بتا یا کہ کھا د وافر مقد ار میں مقررہ نر خوں پر دستیاب ہے البتہ بعض دیہات میں اوورچار جنگ کی شکا یات ہیں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے محکمہ زراعت کے افسران کو ان شکا یات کے ازالہ کے لیے کارروائی کی ہد ایت کی اجلاس میں کاشتکا روں کے نما ئند ہ نے کماد کے مقر رہ نر خوں 180روپے فی من کی بجائے 115روپے فی من نرخ کا شتکا ر کو ملنے کی شکا یت کر تے ہوئے کہا کہ کنڈا ما لکان کسان کا استحصال کر رہے ہیں جس پر ڈپٹی کمشنر نے ڈٖپٹی ڈائر یکٹر زراعت ،اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی اور انڈ سٹری ڈیپا رٹمنٹ کے افسران کو فوری کا رو ائی کی ہد ایت کی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes