کرم ایجنسی: لوئرکرم میں گاڑی پرکی فائرنگ، پولیٹیکل محرر اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

Published on May 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments


کرم ایجنسی(یو این پی)لوئرکرم میں ایک گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیٹیکل محرر اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے۔لوئر کرم کے علاقے اولے میں ایک گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پولیٹیکل محرر اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes