عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

Published on December 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 445)      No Comments

7
لندن(یو این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی تجارت میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1139.20 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔یوایس گولڈ فیوچر کے تحت قیمتوں میں 0.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور فی اونس قیمت 1140.20 ڈالر فی اونس رہی۔نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.39 فیصد اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت 1137.98 ڈالر فی اونس رہی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog