مصباح، یونس اور شاہد آفریدی کیلئے الوداعی تقریب 25 مئی کو سجے گی

Published on May 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments


لاہور(یواین پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح، یونس اور شاہد آفریدی کو الوداع کہنے کیلئے پلان مکمل کر لیا۔ کرکٹ بورڈ کی جنرل باڈی میٹنگ 25 مئی کو طلب کر لی گئی۔ تینوں لیجنڈز کے لیے الوداعی تقریب بھی اسی دن ہو گی۔ پاکستان کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کو سپرٹ آف کرکٹ ٹرافی بھی دی جائے گی۔ یونس خان کو دس ہزار رنز بنانے پر ایوارڈ دیا جائے گا۔ تقریب میں بوم بوم شاہد آفریدی کو بھی اعزاز سے نوازا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题