ڈان لیکس نے اداروں میں ہلچل مچا دی ہے؛شیخ رشید احمد

Published on May 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 204)      No Comments


اسلام آباد: (یواین پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈان لیکس نے اداروں میں ہلچل مچا دی ہے، سو سوا سو دن میں’’ ن‘‘ اور قانون میں سے ایک کا جنازہ ضرور نکلے گا۔ پیر کے روز قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ سو سوا سو دن میں ن اور قانون میں سے ایک کا جنازہ ضرور نکلے گا، ڈان لیکس معاملے نے اداروں میں ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو ضرور اپنے انجام کو پہنچے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes