سرائیکی اردو پنجابی شاعر ایم ممتازنازخوشی کا تعارف

Published on May 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,411)      No Comments

رپورٹ ۔۔۔ یواین پی
سرائیکی اردو پنجابی شاعر ایم ممتازنازخوشی کا تعلق ضلع میانوالی سے ہے سنگر میڈم شازیہ رانی اور سنگر ہماچوہدری نے نے دو البم کئے ان کے 13 نئے سونگ ریکاڈ کئے شاعر کے ساتھ ساتھ ایک اچھے کمپیوزر بھی ہیں اور ایک البم عید پر ریلز ہوگا اور ایک عید کے بعد دونوں البم کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ان البم میں قوالی سرائیکی اردو پنجابی ہندکو پشتو اور پوٹھوہاری گانے شامل کئےگئے ہیں اور پردیس میں رہنے والوں کے سپشیل پردیسی گانا تیار کیا گیا ہے سنگر میڈم شازیہ رانی نے اپنے پانچ البم میں شاعر ایم ممتازنازخوشی کے پندرہ گانے گاچکی ہیں جس سے میڈم شازیہ رانی کو کافی شہرت ملی ہے ان البم کی آڈیو کا سارا کا کام باؤ جی سٹوڈیو لاہور سے کیا میوزک ارنجر پاپاخان نوید حسین ججا ہیں اور ریکاڈسٹ شہزاد چوہدری ہیں ان البم کا ویڈیو کا کام ساجدمحمود قمرشاہگرامی اور ایم ممتازنازخوشی نے اسلام آباد لاھور اور میانوالی کے خوبصورت مقامات پر شوٹ کیا گیا امید ہے آپکو یہ دونوں البم پسند آئیں گے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog