وفاقی وزیر خواجہ محمدآصف اور صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ کا مسلم لیگ ہاؤس سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد

Published on May 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments


سیالکوٹ (عبدالکریم سیال ۔۔۔ یوا ین پی)وفاقی وزیر فاع ، پانی و بجلی خواجہ محمدآصف اور صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے آج مسلم لیگ ہاؤس سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر موجود مختلف سرکاری محکموں کے مقامی حکام کو ہدایات جاری کیں ۔ رکن صوبائی اسمبلی چودھری محمد اکرام، یوسی چیئرمین میاں اشفاق، نواز بھٹی، شیخ ناصر، فاروق گھمن، مرزا اکرم، میاں سہیل اقبال اور خواجہ ٹیپو بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes