وزیرا عظم پاکستان میاں نواز شریف آج کول پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

Published on May 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 489)      No Comments


اوکاڑہ(یو این پی)وزیرا عظم پاکستان میاں نواز شریف آج بروز جمعرات کو اوکاڑہ کے قریب قادر آباد کے مقام پر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے کیلئے آئیں گے۔ کول پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے کے بعد ایک جلسہ سے بھی خطاب کریں گے۔یو این پی کے مطابق وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سمیت دیگر اہم شخصیات ہونگی۔وزیرا عظم کے دورہ کے سلسلہ میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes