آج کا دن تاریخ مین27مئی

Published on May 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 562)      No Comments

لاہور(یوا ین پی)27مئی  1993پاکستانی اداکارہ رانی کراچی میں انتقال کرگئیں    1973پاکستان اور بھارت نے جنگی قیدیوں سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے1963بنگلادیش میں طوفان سے بائیس ہزار افراد ہلاک اوردس لاکھ بے گھر ہوئے1940جنگ عظیم دوم:بیلجیئم نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے1921افغانستان نے چوراسی سال بعد برطانیہ سے آزادی کی1916رومانیہ نے آسٹریااور ہنگری کیخلاف جنگ کااعلان کیا1916جرمنی نے رومانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا1916اٹلی نے جرمنی کے خلاف جنگ کااعلان کیا1660ڈنمارک اور سوئیڈن نے جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کیے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme