آج کا دن تاریخ میں

Published on May 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 727)      No Comments

23
اسلام آباد(یو این پی)  آج کا دن تاریخ میں 23 مئی   1995کمپیوٹرپروگرامنگ لینگویج جاوا کا پہلا ورژن متعارف کرایا گیا
 آج کا دن تاریخ میں 23 مئی1929بچوں میں مقبول کارٹون مکی ماؤس کا پہلا بولتا ہوا کارٹون دی کارنیول ریلیز کیا گیا
 آج کا دن تاریخ میں 23 مئی1915جنگ عظیم اول کے دوران اٹلی نے آسٹریا،ہنگری اور جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
 آج کا دن تاریخ میں 23 مئی1568ہالینڈ نے اسپین سے آزادی حاصل کی
 آج کا دن تاریخ میں 23 مئی کچھووں کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes