آج کا دن تاریخ میں

Published on June 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

 اسلام آباد(یو این پی)3جون1979میکسیکو کے ساحل پر مال بردار بحری جہاز کو حادثہ،چھ لاکھ ٹن تیل ضائع ہوگیا    1977امریکا اور کیوبا کے درمیان سفارتی تعلقات پر بات چیت ہوئی1966کرکٹر وسیم اکرم پیدا ہوئے1947برطانوی وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے پاکستان کا دورہ کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes