کرینہ کپور اپنے بڑھے ہوئے وزن سے۔۔۔پریشان

Published on June 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments


ممبئی (یو این پی)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور بیٹے تیمور پٹودی کی پیدائش کے بعد بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے کے لئے گھنٹوں جم میں وقت گزارنے لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور بیٹے تیمور پٹودی کی پیدائش کے بعد بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے کے لئے پرعزم ہیں ،گھنٹوں جم میں رہتی ہیں اور سخت مشقت والی ورزشیں کرتی ہیں،اداکارہ کی اگلی فلم ویرے دی ویڈنگ ہے جس کی دیگر کاسٹ میں سونم کپور اور سوارا باسکر شامل ہیں،فلم کی عکسبندی کا آغاز آئندہ ماہ سے ہو گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy