سلمان خان اور جیکلین فرنینڈس ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے

Published on June 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 583)      No Comments


ممبئی(یو این پی)سلو بھائی اور سابق مس سری لنکا جیکلین ریمو ڈی سوزا کی اگلی فلم میں ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم کا نام تو اب تک فائنل نہیں کیا گیا لیکن ان کے مداح پرامید ہیں کہ یہ بھی ان دونوں کی پہلی فلم کک کی طرح سپر ہٹ ہو گی۔سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ اس مہینے کی 23 تاریخ کو ریلیز کی جائے گی جس کے بعد وہ ریمو ڈی سوزا کی فلم کی شوٹنگ کے لئے دستیاب ہونگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes