ٹیم ’پھاڈی‘کپتان کی ’پہل‘آگئی

Published on December 21, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 497)      No Comments

\"11\"

اسلام آباد (یو این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق رواں سال ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے ایک سال میں سب زیادہ 14 نصف سنچریاں بنا کر ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔ مصباح الحق نے یہ ہدف سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پورا کیا جس میں انہوں نے 59 رنز بنائے۔ نئی رینکنگ کے مطابق مصباح الحق 1,268 بنا کر پہلے اور بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر ہیں۔

 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy