گورنر پنجاب کے دل کا آپریشن کامیاب

Published on June 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 267)      No Comments


لاہور: (یو این پی)گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ کے دل کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کا لندن کے مقامی ہسپتال میں دل کا آپریشن ہوا ہے جبکہ گورنر پنجاب کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ اب آہستہ آہستہ صحت یاب ہو رہے ہیں اور ڈاکٹروں نے گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ کو چند روز آرام کا مشور ہ دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes