عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے 23 جون کوروانہ ہوگی

Published on June 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 609)      No Comments


کوئٹہ(یوا ین پی)عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے 23 جون کوروانہ ہوگی،جس میں 900 مسافر سفر کر سکیں گے۔عید اسپیشل ٹرین 23جون کو صبح ساڑھے 11 بجے کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی، جو 10 بوگیوں پر مشتمل ہوگی اور اس میں تقریباً 900مسافر سفر کرسکیں گے ریلوے انکوائری کے مطابق عید اسپیشل ٹرین کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور عید اسپیشل ٹرین میں مسافروں کی جانب سے بکنگ بھی کرالی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog