ایڈیشنل سیشن جج نے دہرے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے دو مجرمان کو سزائے موے کا حکم جاری کردیا

Published on June 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 325)      No Comments


سیالکوٹ (یو این پی )ایڈیشنل سیشن جج نے دہرے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے دو مجرمان کو سزائے موے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کیمطابق ایڈیشنل سیشن جج سیالکوٹ امجد علی باجوہ نے گذشتہ روزتھانہ کوتوالی کے دوہرے مقدمہ قتل میں ملوث 2 مجرمان فہد گھمن اور گلفام مسیح کو دوران جیل ٹرائل سزائے موت اور دو دو لاکھ روپے معاوضہ مقتولین کے ورثاء کو ادا کرنے کا حکم دیا۔ معاوضہ ادا نہ کرنے پر مجرمان کو مزید چھ چھ ماہ قید بھگتنا ہو گی۔ یاد رہے کہ مجرمان نے تھانہ کوتوالی کی حدود کچہری روڈ بوہڑ والے چوک کے قریب دوکانوں کے تنازعہ پرفائرنگ کرکے عامر بشیر اور شاہد بٹ کو قتل کردیا تھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy