مریم نواز کو پیشی پرسلیوٹ کیوں کیا گیا۔؟ عمران خان

Published on July 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments


پاکستانی قوم کوطے کرنا ہوگا کہ یہاں جمہوریت ہوگی یا بادشاہت چلے گی
اسلام آباد(یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ناقابل فہم بات ہے پیشی کے موقع پرپولیس نے مریم نواز کو سلیوٹ کیوں کیا؟ عمران خان کایوا ین پی سے کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کوطے کرنا ہوگا کہ یہاں جمہوریت ہوگی یا بادشاہت چلے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات ناقابل فہم ہے کہ عام شہری مریم کوسرکاری پروٹوکول کیوں دیا جارہا ہے۔مریم نواز جوکرمنل انویسٹی گیشن میں جوڈیشل اکیڈمی کے سامنے پیش ہورہی ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes