پاکستان کے نسیم اختر نے ورلڈ انڈر 18 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی

Published on July 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments


اسلام آباد (یوا ین پی)چین میں جاری عالمی ایونٹ کے فائنل میں 16 سالہ نسیم اختر نے فائنل میں میزبان چین کے کیوئسٹ پی فین لی کو 3-5 سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ وہ عالمی جونیئر چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے پاکستانی کیوئسٹ ہیں۔ ساہیوال سے تعلق رکھنے والے نسیم اختر کو ابتدائی فریمز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم انہوں نے پانچویں فریم میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے مقابلہ 3-5 سے اپنے نام کیا۔ مقابلے کا اسکور 62-20، 68-69، 71-37، 57-19، 06-127، 40-84، 37-61، 08-74 رہا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes