ماہ نور اورآفرین پری ایک بار پھر ایک ساتھ پرفارم کر رہی ہیں

Published on July 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 566)      No Comments


شالیمار تھیٹر لاہور میں ڈاکٹر اجمل ملک کااسٹیج ڈرامہ ،،حسینہ گوری،،مقابلہ آفرین ،ماہ نور
لاہور (یو این پی )معروف اداکاریں ماہ نور اورآفرین پری ایک بار پھر ایک ساتھ پرفارم کر رہی ہیں شالیمار تھیٹر لاہور میں ڈاکٹر اجمل ملک کے اسٹیج ڈرامہ ،،حسینہ گوری،،میں دونوں حسینوں کا مقابلہ جمعہ 21جولائی سے جاری ۔کاسٹ میں دونوں حسینوں کے علاوہ آنیشہ خان،صوبیہ چوہدری، صوفیہ خان،شاہد خان،سرفراز وکی،حامد رنگیلا،وسیم پنواورساقی خان شامل ہیں جبکہ پروڈیوسر طارق ملک اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes