شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نائلہ چوہدری سامنے آگئی

Published on July 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 409)      No Comments


لاہور(یو این پی)فلمسٹارمیرا کے بعد شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والی ایک اور اداکارہ نائلہ چوہدری سامنے آگئی ۔نیاء خوبصورت چہرہ نائلہ چوہدری نے یواین پی سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ فن کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرونگی ابھی فیشن شو اور سی ڈیز میں کام کیا ہے اور بہت سے بڑے پروجیکٹ میں کام کی آفرز شروع ہو گئی ہے مگر سوچ سمجھ کر معیاری کام کو ہی ترجیح دونگی،ایک سوال کے جواب میں نائلہ چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک منفرد اداکارہ کی حیثیت سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں محنت اور لگن سے کا م کیا جائے تو کامیابی ضرور ملتی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes