بالی ووڈ کھل نائیک سنجے دت کی 58 ویں سالگرہ

Published on July 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 730)      No Comments

ممبئی(یو این پی)بالی وڈ کے کھل نائیک سنجے دت نے زندگی کی 58 بہاریں دیکھ لیں۔ معروف اداکار سنیل دت کے ہاں 29 جولائی 1958ء کو جنم لینے والے سنجے دت نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1981ء میں فلم روکی سے کیا۔ 2003ء میں ریلیز ہونے والی فلم منا بھائی ایم بی بی ایس سے وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ آتشیں ہتھیار رکھنے کے جرم میں ان کو جیل کی ہوا بھی کھانا پڑی۔ 5 سال قید کی سزا کاٹ کر وہ 25 فروری 2016ء کو رہا ہوئے۔ ان کی زندگی پر فلم بھی بن رہی ہے جس میں رنبیرکپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes