ایم کیو ایم پاکستان کا شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا فیصلہ

Published on July 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 330)      No Comments


کراچی (یو این پی ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے عبوری وزیراعظم کے لئے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے وزیر اعظم کے الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ن لیگ کے رہنماؤں اور خاص کر شاہد خاقان عباسی کی اپیل پر کیا گیا ہے۔الیکشن سے پہلے متحدہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کرے گا۔وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، کنور نوید جمیل اور عامر خان شامل ہونگے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes