معمولی بارش کے بعد کوٹرادھا کشن کی سڑکیں دلدل کا منظر پیش کرنے لگیں مسافر اور تاجر سراپا احتجاج

Published on March 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

\"1911873_624889817594126_612470518_n\"
کوٹرادھاکشن(مہر سلطان سے) تفصیلات کے مطابق ہلکی بارش کے بعد کوٹرادھاکشن کی سڑکیں اور اندرون شہر گلیاں دلدل کا منظر پیش کرنی لگتی ہیں مین میر صاحب روڈ ہندال چوک قصور روڈ دلدل کا منظر پیش کر رہی ہیں عوام کا کہنا ہے کہ ہمارے ووٹوں سے منتخب ہونے والے اسمبلی میں اور ہمارہ مقدر یہ ٹوٹی ہوئی گلیاں اور کیچڑ زدہ سڑکیں ہیں کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں کیا ہم ٹیکس ادا نہیں کرتے کہ ہمارے اوپر یہ عذاب مسلط کردیا گیا ہے سابقہ و موجودہ عوامی نمائیندوں کی بہ حسی کے باعث ہم تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme