آج کا دن تاریخ میں12اگست

Published on August 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments


لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں12اگست2004اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا
آج کا دن تاریخ میں12اگست1993جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزے سے 202افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں12اگست1990بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا
آج کا دن تاریخ میں12اگست1989انقلاب ِفرانس کی200ویں سالگرہ عالمی سربراہان کی پیرس میں آمد
آج کا دن تاریخ میں12اگست1975ممتاز براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں12اگست100ق م رومن سپہ سالار جولیس سیزر کی پیدائش

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题