ستارہ بیگ نے ناز تھیٹر میں سوہنی کڑی سوہنی کڑی کی آوازیں لگواں دیں

Published on August 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,569)      No Comments

لاہور(یو این پی)ستارہ بیگ نے ناز تھیٹر میں سوہنی کڑی سوہنی کڑی کی آوازیں لگواں دیں ،ناز تھیٹر لاہور میں جاری ڈرامہ ،،عقل دے انھے،،میں ستارہ بیگ کی دھواں دھار انٹری، ھا ل میں سیٹھیو ں اور تالیوں کی گونج ۔اسٹیج ڈرامہ،،عقل دے انھے،،میں ستارہ بیگ کے علاوہ دیا علی،شیزہ جان،غزل راجہ،نشاء راجپوت،سلمٰہ چوہدری،حسن مراد،طاہر نوشاد،علی جان،الیاس احمداور شکیل چن شامل ہیں ۔ستارہ بیگ نے یو این پی سے باتیں کرتے ہوے کہا کہ فیصل آباد میں کامیابی کے بعد ایک بار پھرشائقین کی بھر پور فرمائش پراپنے شہر لاہور میں پرفارم کر رہی ہوں اور مجھے میری سوچ سے زیادہ رسپانس مل رہا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes