سٹیٹ بینک ، مالیاتی اداروں اور شیڈولڈ بینکوں میں پیر کو عام تعطیل ہو گی

Published on August 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 326)      No Comments


کراچی:(یو این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں پیر 14اگست کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عام تعطیل ہو گی۔ سٹیٹ بینک کے ذرائع نے بتا یا کہ تعطیل کے باعث کسی قسم کا کاروبار یا مالیاتی لین دین نہیں ہو گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题