جہانگیرترین کااخترمینگل کو ٹیلی فون، اعلیٰ سطح ملاقات پر اتفاق

Published on July 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی)جہانگیرترین نے بی این پی کے رہنمااخترمینگل کو ٹیلی فون کیا ہے ،دونوں رہنماوں کے درمیان اعلیٰ سطح ملاقات پر اتفاق ہوا ہے۔میڈیاکے مطابق اخترمینگل نے جہانگیرترین کوایک دوروزمیں اسلام آباد آنے کا عندیہ ہے جس کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے ملاقات کوحتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، دونوں رہنماوں کے درمیان اعلیٰ سطح ملاقات پر اتفاق ہوا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes