بارسلونا۔پیام امن کی صدر سیاسی وسماجی وویمن ورکرجوزفین کرسٹینا کی بادالونا میں امن کانفرنس میں شرکت

Published on January 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 447)      No Comments

index
بارسلونا(یواین پی) پیام امن بارسلونا کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے31دسمبر کو بادالونا میں ہونیوالی امن کانفرنس میں وفد کیساتھ شرکت کی۔یہ کانفرنس سانت خوسے چرچ بادالونا میں منعقد ہوئی۔ جوز فین کرسٹینا کا تعارف جومے نے کروایا اور انکی سماجی خدمات پر روشنی ڈالی۔جوزفین کر سٹینا نے پیام امن کے مقاصد سے تمام شرکاء کو اگا ہ کیا۔اس موقع پر دنیا میں امن کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ممتاز سہوترہ نے دنیا میں امن اور ملک پاکستان کی بقا اور سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme