عمران نذیر پی ایس ایل 2018ء میں حصہ لیں گے

Published on August 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,015)      No Comments


لاہور(یو این پی)  عمران نذیز ایک بار پھر شائقین کی توجہ کا مرکز بنیں گے، پی ایس ایل میں نئی شامل ہونے والی فرنچائز ملتان سلطان نے عمران نذیر کو اپنی ٹیم کیلئے چن لیا ہے۔ عمران نذیر 2014ء سے کسی بھی سطح پر کرکٹ نہیں کھیل رہے، انہوں نے اپنا آخری ٹی ٹونئٹی میچ 2012ء میں سری لنکا کیخلاف کھیلا تھا تاہم یہ سابق اوپنر کیلئے اہم موقع ہے جس کی بدولت ان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے دوبارہ کھل سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes