معیاری فلموں میں ہی کام کرنگی :ثناء خان

Published on August 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 445)      No Comments

ماڈل اور اداکاری الگ الگ شعبے ہیں لیکن میں دونوں میں اپنا الگ مقام بنانا چاہتی ہوں: گفتگو
لاہور(یو این پی)ماڈل و اداکارہ ثناء خان کا کہنا ہے کہ بہت سی فلموں کی آفر ہو رہی ہیں مگر معیاری فلموں میں ہی کام کرنگی کیونکہ معیار ی کام ہی فنکار کی کامیابی ہے،ہماری فلم انڈسٹری ایسی فلمیں بھی شروع ہو جاتی ہیں جو صرف نام کی ہی فلمیں ہوتی ہیں جو کبھی مکمل ہی نہیں ہوتی ایسی فلموں میں کبھی کام نہیں کرونگی۔ ثنا ء خان نے مزید کہا کہ ماڈل اور اداکاری الگ الگ شعبے ہیں لیکن میں دونوں میں اپنا الگ مقام بنانا چاہتی ہوں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes