حضرت سید نا عثمان غنی ؓ کا یوم شہادت آج نہا یت ہی عقید ت واحترام کے ساتھ منایاجائیگا

Published on July 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 169)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) خلیفہ سوئم، امیر المومنین،ذوالنورین اورنبی اکرم حضرت محمد ﷺکے داماد حضرت سید نا عثمان غنی ؓ کا یوم شہادت آج 18.ذوالحج بروزسوموار کو نہا یت ہی عقید ت واحترام کے ساتھ منایاجائیگا اس روز ملک بھرمیں سیمینارز،کانفرنسسز، ریلیاں اوردیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائیگاجس میں مقررین علماء کرام اور دانشور آپ ؓ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے۔ جبکہ اس روز الیکٹرانک میڈیاخصوصی پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes