عید الاضحیٰ پر ٹرینوں کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان

Published on August 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments


لاہور(یو این پی)عید الاضحیٰ پر شہریوں کے لئے اچھی خبر، 2، 3 اور 4 ستمبر کو کسی بھی ٹرین اور کلاس میں سفر کرنیوالوں کو 25 فیصد رعایت ملے گی وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ 2، 3 اور 4 ستمبر کو تمام کلاسوں اور تمام ٹرینوں میں پچیس فیصد رعائیت ہو گی۔ پہلے تین دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر یہ رعایت میسر ہو گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题