ڈریم گرل ماہ نور کی عید کیلئے شالیمار تھیٹر میں ڈیل فائنل

Published on August 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 334)      No Comments

ڈریم گرل ماہ نور کی عید کیلئے شالیمار تھیٹر میں ڈیل فائنل
انوکھی ڈانس آئٹم بھی تیار کی ہے جو شائقین کے دلو ں کو چھو لے گی:ماہ نور
لاہور(یو این پی)فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ ڈریم گرل ماہ نور کی عید پلے کیلئے شالیمار تھیٹر لاہورمیں ڈیل فانل ہو گئی ۔ہمارے نمائندے کے مطابق اداکارہ ماہ نور کا کہنا ہے کہ میں عید پلے شالیمار تھیٹر لاہور میں کر رہی ہوں جس کیلئے میں اسپیشل ملبوسات تیار کرواے ہیں اور ایک انوکھی ڈانس آئٹم بھی تیار کی ہے جو شائقین کے دلو ں کو چھو لے گی،ماہ نور کا مزید کہنا ہے کہ میری نیو ڈانس آئٹم ڈرامہ شائقین کو مدتوں یاد رہے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme