اداکارہ شیزہ بٹ’’پنڈ دی مٹیار‘‘ میں مشہور ہوگئی

Published on September 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 744)      No Comments

اداکارہ شیزہ بٹ’’پنڈ دی مٹیار‘‘ میں مشہور ہوگئی
ناز تھیٹر فیصل آباد میں شیزہ بٹ کے ساتھ بے بی جان ،مالا جی اور فریحہ نے بھی اپنے اپنے رنگ جما لئے
لاہور(یو این پی)اداکارہ شیزہ بٹ ،،پنڈ دی مٹیار،، میں مشہور ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ناز تھیٹر فیصل آباد میں جاری اسٹیج ڈرامہ ،،پنڈ دی مٹیار،،میں شیزہ بٹ کی پرفارمنس کو سہراہا جا رہا ہے ، ناز تھیٹر فیصل آباد میں شیزہ بٹ کے ساتھ بے بی جان ،سونیا چوہدری،مالا جی اور فریحہ نے بھی اپنے اپنے رنگ جما لئے ہیں ۔یواین پی کے مطابق اداکارہ شیزہ بٹ کا کہنا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ ،،پنڈ دی مٹیار،، میں میری پرفارمنس کو شائقین میری سوچ سے بڑھ کر پسند کر رہے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy