شوبز کی دنیاورلڈ الیون اور آئی سی سی کی شکر گزار ہے جنہوں کرکٹ بحالی میں‌کردار ادا کیا گلوکارہ صائمہ اختر

Published on September 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

سکیورٹی اداروں کو سلام، جنہوں نے ورلڈ الیون کے دورہ کے دوران کسی بھی ناخوشگوار حادثے کو پیش نہیں آنے دیا
لاہور(یواین پی) سکیورٹی اداروں کو سلام پیش کرتی ہوں جنہوں نے ورلڈ الیون کے دورہ کے دوران کسی بھی ناخوشگوار حادثے کو پیش نہیں آنے دیا۔ان کی انتھک محنت اور فرض شناسی کے باعث ورلڈالیون کے دورہ پاکستان سے جہاں عوام خوشی سے نازاں ہیں وہاں دیگر ممالک میں یہ ایک واضح پیغام دیاگیا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے یہاں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں۔ان خیالات کا اظہار گلوکارہ صائمہ اختر نے یواین پی سےاپنی گفتگو کے دوران کیا۔ ان کامزید کہنا تھاکہ ہم شوبز کی دنیا کی جانب سے ورلڈ الیون اور بالخصوص آئی سی سی کےشکرگزار ہیں جن کی خصوصی دلچسپی نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے اپنا اہم کردار ادا کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes