جو لوگ اپنے کام پر توجہ دیتے ہیں ان کو دوسروں کی برائیوں کی فرصت نہیں ہوتی ماہ نور

Published on March 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

لاہور(یوا ین پی )با اخلاق با صلاحیت پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ ماہ نورخصوصی گفتگومیں کہا ہے کہ مجھے میرے مخالفین اور حاسدین کی کوئی پرواہ نہیں ،جو لوگ اپنے کام پر توجہ دیتے ہیں ان کو دوسروں کی برائیوں کی فرصت نہیں ہوتی، انہوں نے کہاکہ میرانام اور کام ہی میری پہچان ہیں ،ماہ نور کا مزید کہنا ہے کہ میری کامیابیوں کے پیچھے میری ماں کی دعائیں مسلسل موجود ہیں جو ہر کام میں کامیابی میرا مقدر بنا دیتیں ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes