اوکاڑہ،موٹر سائیکل ٹریلر سے ٹکرا نے سے موٹر سائیکل سوار جانبحق

Published on April 20, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز)قومی شاہراہ اوکاڑہ بائی پاس اوکاڑہ سائیڈ پر موٹر سائیکل ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ حادثہ تیز رفتاری اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثہ میں موٹر سائیکل سوار شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ایمبولینس فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیم ضروری کارروائی کرنے کے بعد نعش کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔ جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت میاں خان ولد محمد علی (40 سال تقریباً) کے نام سے ہوئی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme