پاکستان بھر میں غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ

Published on September 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 273)      No Comments


لاہور:  (یواین پی)پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہونے کے نتیجے میں غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ ہوگیا۔امریکی نشریاتی ادارہ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہونے سے سیاحتی صنعت کو خاطر خواہ فائدہ پہنچا اور 2013 کے بعد سے غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستانی حکومت نے سیاحوں کو راغب کرنے کی مہم بھی شروع کی ہے اور رواں موسم گرما میں برطانوی دارالحکومت لندن میں چلنے والی سرخ بسوں پر بڑے بڑے اشتہارات بھی نصب کیے۔ پاکستان میں پرفضا مقامات کا سفر آسان کرنے کے لیے سڑکوں کی حالت بھی بہتر بنائی گئی ہےلاہور:
پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہونے کے نتیجے میں غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ ہوگیا۔ (یواین پی)کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہونے سے سیاحتی صنعت کو خاطر خواہ فائدہ پہنچا اور 2013 کے بعد سے غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستانی حکومت نے سیاحوں کو راغب کرنے کی مہم بھی شروع کی ہے اور رواں موسم گرما میں برطانوی دارالحکومت لندن میں چلنے والی سرخ بسوں پر بڑے بڑے اشتہارات بھی نصب کیے۔ پاکستان میں پرفضا مقامات کا سفر آسان کرنے کے لیے سڑکوں کی حالت بھی بہتر بنائی گئی ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes