بورے والا میں محکمہ مال کے نائب تحصیلدار عارف نے اپنی لاکھوں کی گاڑی کو گولڈن نمبر کے ساتھ اپنی کار کو سبز نمبر پلیٹ لگا لی

Published on December 29, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

\"6\"

بورے والا (کرائم رپورٹر ) بورے والا میں محکمہ مال کے نائب تحصیلدار عارف نے اپنی لاکھوں کی گاڑی کو گولڈن نمبر کے ساتھ اپنی کار کو سبز نمبر پلیٹ لگا لی تفصیل کے مطابق بورے والا کے نائب تحصیلد ار عارف نے اپنی ذاتی کا ر نمبری LRW. 9900کو سبزپلیٹ لگا کر شہر بھر اور دیگر مقامات پر گھومنا شروع کر دیا نائب تحصیلد ار عارف بورے والا نے گوریمنٹ پالیسی کے تما م ریکارڈ توڑ دیے اور علاقے میں سبز نمبر کی بھاری رقم والی کار سے لوگو ں کو خوف زد کر ناشروع کر دیا ہے یہ بھی معلوم ہو ا ہے کہ نائب تحصیلدار عارف کی گاڑی سبز پلیٹ کی وجہ سے سبز نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کی نقل و حرکت سے جرائم میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔جرائم پیشہ افراد بھی دوبارہ اپنی سرگرمیو ں میں مصروف ہو گئے ہیں اور بوریوالامیں نائب تحصیلدار عارف نے سبز پلیٹ کا استعمال کر کے حکومتی احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہاہے کوئی بھی اسکو پوچھنے والا نہ ہے او ر اعلےٰ افسران بالا ڈی پی او صاحب اور ڈی او سی وہاڑی اور کمشنرملتان ا ورڈی آئی جی صاحب ملتان آئی جی صاحب لاہور اور وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف صاحب چیف جسٹس ہائی کورٹ سے درخواست ہے کہ ان تمام واقعات کی مکمل غیر جانبدار انکوائری کرائی جائے اور نائب تحصیلدار عارف کے خلاف مقدمہ درج کرکے نوکری سے برطر ف کیاجائے اورحکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی فوری کی جائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme