پی ایچ ایم اے کی جیت ہومیو پیتھی کے لئے سرمایہ حیات ہے ڈاکٹرمحمد فہیم

Published on August 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

مظفر گڑھ (یواین پی)پی ایچ ایم اے کی جیت دنیائے ہومیو پیتھی کے لئے سرمایہ حیات ہے مقامی سطح پہ پی ایچ ایم اے کے لئے جس قدر محنت اوت تعاون کیا اس کے لئے بے حد مشکور ہیں دوستوں‌کی محنت رنگ لے آئی پی ایچ ایم اے کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہےان خیالات کا اظہار مظفر گڑھ ہومیو پیتھک ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدرفہیم ہومیو کلینک پہ آئے ہوئے ہومیو ڈاکٹرز سے ایک ملاقات کے دوران کیا بے جیت کی خوشی پر کیک کاٹا گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy