پولٹری پراڈکشن ڈپارٹمنٹ ٹھٹھہ میں سالانہ لاکھوں روپے کی خردبرد کا انکشاف

Published on October 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 416)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ ۔۔۔حمید چنڈ) پولٹری پراڈکشن ڈپارٹمنٹ ٹھٹھہ میں سالانہ لاکھوں روپے کی خردبرد کا انکشاف، پولٹری پراڈکشن ٹھٹھہ میں سالوں سے ملازمت کرنے والے افراد ویزا سسٹم کے تحت پراےْویٹ اداروں میں کام کرنے میں مصروف،ضلع بھر میں پولٹری پراڈکشن کی آفیس میں مسلسل تالا بندی، تفصیلات کے مطابق پولٹری پراڈکشن ڈپارٹمنٹ ٹھٹھہ میں سالانہ لاکھوں روپے کی خردبرد کا انکشاف، پولٹری پراڈکشن ٹھٹھہ میں سالوں سے ملازمت کرنے والے غیر مقامی افراد ویزا سسٹم کے تحت پراےْویٹ اداروں میں کام کرنے میں مصروف،ذراےْع کے مطابق ویزا سسٹم کے تحت ضلعی افسران کو رشوت دیکر گھر بیٹھے تنخواہیں لے رہے ہیں جبکے ضلعی آفیس مسلسل تالا بندی کا شکار ہے،جس میں سرکاری طور مقرر اسٹاف میں ڈپٹی ڈاےْریکٹر 18گریڈ،رسرچ آفیسر 18گریڈ،وٹنری آفیسر 17 گریڈ،لیبارٹری ٹیکنیشن ،اسٹاک اسسٹنٹ، جونےْر کلرک،ڈراےْور،لیبارٹری اٹینڈنٹ، ناےْب قاصد،چوکیدار،سینٹری ورکر،پولٹری اٹینڈنٹ سمیت 18 ملازمین میں سے صرف دو سے تین لوکل ملازم آفیس میں بیٹھے نظرآتے ہیں،باقی سب سرکاری ملازمیں بھاری رشوت دیکر گھر بیٹھے تنخوا وصول کررہے ہیں،دوسری جانب پروگرام فار وومین امپاورمینٹ تھروریھیبلیشن آف رورل پولٹری پروگرام کے تحت گھروں میں پالے جانے والی مرغیوں کے بچوں کو سرکاری کنٹرول شیڈوں میں پیداوار اور نشونما اور بیروزگاری کو ختم کرنے کے لیے سرکار کی جانب سے ملنے والے سالانہ 15لاکھ روپے ، میڈیسن،گاڑیوں کے فیول اور دیگر مراےْل کی ملنے والی رقم ہضم کی جا رہی ہے، ڈپٹی ڈاےْریکٹر پولٹری پراڈکشن ٹھٹھہ بھی سرکاری ڈیوٹی سے غاےْب ہے جو اس صنعت کی تباہ کاریوں کا مکمل طور پر ذمیدار ہے، سندھ سرکار کی جانب سے شروع کیا جانے والا 3 سالوں کا نیا سرویلنس اےْنڈ کریکٹراےْزیشن آف سرکیولیشن ، پیٹوجنس آف پولٹری ان سندھ ، ایون انفلونزاپروگرام بھی ان ہی افسران کی وجہ سے مکمل طور تباہ ہوگیا ہے،پولٹری پراڈکشن کی بلڈنگ مرمت کے بہانے سرکاری فنڈز کا بڑے پیمانے میں خرد بردکیا جارہا ہے،جبکے لاےْواسٹاک اور پولٹری پراڈکشن کے علیدہ علیدہ ڈپٹی ڈاےْریکٹر مقرر کیے گےْ ہیں ،جبکے دونوں کھاتوں کے صوبائ وزیر محمد علی خان ملکانی جس کا تعلق بھی ٹھٹھہ سجاول ضلع سے ہے مگر اسکے باوجود بھی دونوں ڈپارٹمنٹ میں ہونے والے لاکھوں کی کرپشن اور تباہ ی کے خلاف ٹھٹھہ ضلع کے مقامی لوگوں میں سخت غم وغصہ پھیلا ہوا ہے،ٹھٹھہ کے سول سوساےْٹی ،سماجی رہنماوں نے حکومت سندھ اور اعلیٰ اختیارات سے مطالبہ کیا ہے کے کرپٹ افسران کو فوری طور پرہٹاکر گھریلو مرغیوں کی صنعت کو بچاکر دونوں ضلعے ٹھٹھہ اور سجاول کی عوام کو رلیف دیا جاےْ۔

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مکلی کے درجنوں اساتذہ کا خزانہ آفیس ٹھٹھہ سامنے احتجاجی مظاہرہ
ٹھٹھہ(رپورٹ ۔۔۔حمید چنڈ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مکلی کے درجنوں اساتذہ کا خزانہ آفیس ٹھٹھہ سامنے احتجاجی مظاہرہ، رشوت نہ دینے پر اساتذہ کی جانب سے رشوت نہ دینے پران کے بل غاےْب ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بواےْز ہاےْ اسکول مکلی کے درجنوں اساتذہ کے بل ڈسٹرکٹ ٹریزری آفیس میں پڑے ہونے کے باوجود اس کرنے کے بجاےْ غاےْب کردیےْ،اس موقعے پر گورنمنٹ بواےْز ہاےْ اسکول مکلی کے اساتذہ نے ٹریزری آفیس کے سامنے سخت احتجاجی مظاہرہ کیا، اساتذہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوےْ کہا کے ہمارے بل پاس کرنے کے لیے ٹریزری افسران ہم سے بھاری رشوت مانگ رہے ہیں جس کاہم اساتذہ نے رشوت دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد ٹریزری افسران نے ہمارے بل ہی غاےْب کردیے اور ہمیں مسلسل پریشان کر رہے ہیں ، اساتذہ نے اعلیٰ احکام سے مطالبہ کیا کے کرپٹ عملے کو فوری طور پا ہٹاکر انکے اوپر انکواےْری بٹھائ جاےْ۔

گسٹا تعلقے ٹھٹھہ کی باڈی کی اہم میٹنگ تعلقہ صدر خمیسو خان شورو کی صدارت میں ہوا
ٹھٹھہ(رپورٹ ۔۔۔حمید چنڈ)گسٹا تعلقے ٹھٹھہ کی باڈی کی اہم میٹنگ تعلقہ صدر خمیسو خان شورو کی صدارت میں ہوا جس میں گسٹا ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے D.E.O سیکنڈری اور ہاےْر سیکنڈری نصیر میمن کو اساتذہ کے جاےْز مْسلوں ،ٹاےْم اسکیل، ٹیچنگ الاونس،Jst سے Hst کے پروموشن ،ہر ایک کیڈر کی سینیارٹی لسٹیں تیار کرنے،19 گریڈ سے 20 گریڈ کی فنانشل اسیسمنٹ اور اساتذہ کے جاےْز مْسلوں میں DEO ٹھٹھہ کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے کے خلاف کل5 آکٹوبر تک دی ہوئ ڈیڈلاےْن کے سلسلے میں بات چیت کی گئ جس میں اکثریت راےْ سے گسٹا ضلع ٹھٹھہ کے کیے گےْ تمام فیصلوں کی حماےْت کی گئ اور تمام عہدیداران اور میمبران نے گسٹا ضلع ٹھٹھہ کے ہر فیصلے کو دل سے مانتے ہوےْ عزم کیا کے گسٹا سے ہر عمل میں ساتھ رہینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes