اسٹیج اداکارہ مسکان بیگ کی والدہ انتقال کر گئیں

Published on October 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 744)      No Comments

لاہور (یواین پی) نامور اسٹیج اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ مسکان بیگ کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں مقامی قبرستان میں سینکڑوں افراد کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا ان کی نماز جنازہ میں شوبز افراد سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اس موقع پہ شوبز سے منسلک افراد نے اداکارہ مسکان بیگ سے ان کی والدہ کی وفات پہ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے درجات کی بلندی اوردعائے مغفرت کی،انٹرنیشنل نیوز ایجنسی یونی ویژن نیوز پاکستان کے چیف ایڈیٹرڈاکٹربی اے خرم نے بھی اسٹیج اداکارہ مسکان بیگ سے ٹیلی فونک گفتگو میں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی والدہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy