عارف والا پولیس نے 4’’جہاز ‘‘پکڑلئے

Published on October 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 337)      No Comments


عارف والا (یو این پی) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔4 افراد گرفتار 15لیٹرشراب اور1080 گرام چرس برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں143/EBمیں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے محمد عدنان، محمد حسین سکنہ25/EB اور انتظارسکنہ کالیے شاہ کو گرفتار کرکے 15لیٹرشراب برآمدکرلی غربی ریلوے پھاٹک سے بہادر شاہ کو1080 گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy